Close
 

SUBSCRIBE AS A MEMBER

Sign up with us for future convenience:

  • Download multiple digital textbooks
  • Mix and Match lessons from different texts to individualize instruction
  • add your own content with any lesson
  • Add audio/video to further engage your students
  • Email your students the link to their customized textbook
Sign Up

Log in

Already a member? Please log in below:

Forgot your password? Click here.

My E-Shelf
Close

FORGOT PASSWORD


Forget your password? Just enter your email address below and
we'll send you a new one


زبا ن آرٹس |   ریاضی |   سائنس |   سماجیات


مکمل نصاب کیوں؟ |   کسٹمر سروس |   ہمارے بارے میں |   ہم سے رابطہ کریں

مکمل نصاب K-12 کی تعلیم کے لئے ڈیجیٹل نصابی کتابوں کا حل فراہم کرتا ہے بالکل اسی طرح جس طرح اسٹینڈ- الون جامع نصاب یا قابل ترمیم نصابی کتابیں جسے آپ بناتے ہیں اور اپنے ذاتی آن لائن کی بک شیلف پر جمع کرتے ہیں۔

ہمارے ایک مکمل ڈیجیٹل نصاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے منتخب کریں یا اس کے خریدار بنیں اور بوقت ضرورت ترمیم کریں- آپ اسے اپنے اصل مواد کی حیثیت سے استعمال کریں کمپیوٹر سکھانے کے سنٹر میں بطور ایک اضافہ کے، ٹائٹل پروگرام کے لئے بطور ایک علاج کے یا آپ اپنی ذہانت و فطا نت کو مزید بڑھانے کے لئے-

ممبروں کوکام کرنے کے لئے ہمارے مکمل ڈیجیٹل نصاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے علاوہ متعدد فلکزیبل ٹکسٹ کو منتخب کرنے کی اضافی سہولت حاصل ہوگی – صرف یہی نہیں کہ یہ ایک معیاری اور دلچسپ نصاب ہے بلکہ اس میں طلبہ کے تمام نصابوں کو ڈیجیٹل ٹول کے ذریعہ سمو دیا گیا ہے- جس سبق کو آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں – انہیں ملائیں اور میچ کریں- اپنی کلاس میں انفرادی تعلیم کے لئے منی کسٹمائزٹکسٹ بنائیں- کسی انفرادی طالب علم، چھوٹے گروپ یا اپنی پوری کلاس کے لئے کسٹمائزٹکسٹ کو شائع کریں۔

ڈیجیٹل ٹول کو استعمال کریں جسے ہمارے اسباق میں سمو دیا کیا ہے- اس شاندار ٹول کا پتہ لگانے کے لئے ہمارے نمونہ کے اسباق اور ورک شیٹ کو ڈاؤن لوڈ کریں- اپنے ڈکسٹ اسٹاپ پر اسے محفوظ کرلیں اور پھر دیکھیں کہ وہ آپ کے طلبہ کے لئے کتنے دلچسپ ہیں۔

آپ اپنے طلبہ کے تعلیمی کارناموں کے فروغ میں اس طرح مدد کریں کہ اسے دیگر چیزوں کے ساتھ‍ مربوط کردیں اور پھر ہرطالب علم کی سیکھنے کی صلاحیت کے مطابق اسے ذاتی بھی بنادیں۔ اس کی اسی دلچسپ، مربوط اور پھر ذاتی ہونے، مکمل ڈیجیٹل نصابی کتابوں اور مربوط اسباق کی خصوصیت کی وجہ سے یہ K-12 اسکول کے طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کو قومی معیار یا اس سے بھی زیادہ بڑھا دیتی ہے ۔

ڈیجیٹل نصابی کتابیں اورمربوط اسباق کی پوری پابندی کے ساتھ‍ تجدید کی جاتی ہے تاکہ طلبہ کو فرسودہ ہارڈ کاپی نصابی کتابوں کے بجائے وقت حاضر کے مطابق معلومات فراہم ہوتی رہیں۔

کون سا نصاب آ پ کے لئے اور آپ کے طلبہ کے لئے زیادہ مناسب ہے اس کا انتخاب کرنے کے لئے آپ http://www.completecurriculum.com , جائیں پھر گریڈ لیول اورسبجکٹ ٹریب پر کلک کریں۔

کیا آپ شروع کرنے کے لئے تیار ہیں؟

مزید معلومات کے لئے ہم آپ کو اپنی ویب سائٹ پرمدعو کرتے ہیں جہاں پرمکمل ڈیجیٹل نصاب ہے، نصابی کتابیں ہیں اور K-12 طلبہ کے لئے اسباق کے منصوبے ہیں۔ جب آپ سائٹ میں داخل ہوں تو تمام مواد کا انگریزی زبان میں موجودگی کی امید رکھیں- مزید براں جملہ خط و کتابت انگریزی میں کریں۔

داخل ہونے کے لئے یہاں کلک کریں!